اقوام متحدہ،21 ستمبر: فرانس کے صدرفرانزوا هولاند نے کانگو عوامی جمہوریہ کے حکام سے آئین کا احترام کرنے اور وقت پر انتخابات کرانے کی اپیل کی۔
مسٹر هولاند نے
نيويارك میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں اس ہفتے سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد ٹکراو اور جھڑپوں کے لئے كانگو کے حکام کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
اس لڑائی میں پچھلے دو روز میں 44 لوگ مارے جا چکے ہیں